سونے کی قیمت مستحکم

December 16, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1239ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا ۔