چین:ورکرز کی معمولی غلطی، قدیم آرائشی سامان زمین پر گِر کر چکنا چور

December 17, 2018

چین میں قدیم مونیو منٹ شفٹ کرتے ہوئے ورکرز کی غلطی سے توازن بگڑنے پر قدیم آرائشی سامان زمین پر گِر کر چکنا چور ہوگیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

بعض اوقات معمولی سی غلطی انسان کو مشکل میں پھنسا دیتی ہے ، چین میں ہونیوالے ا س حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ورکرز اس وقت مشکل میں پھنس گئے جب اچانک ہی قدیم آرائشی سامان کی شفٹنگ کے دوران ایک حادثہ پیش آیا اور مونیومنٹ کئی فٹ اونچائی سے زمین پر گِر کر تباہ ہو گیا ۔