سرچ آپریشن، 10افراد زیرحراست

December 19, 2018

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پولیس اورسکیورٹی اداروں نے تھانہ کھنہ اور تھا نہ آ بپا رہ کے علا قوں میں سرچ آپریشن کیا۔ پنڈوڑیاں، اشرف ٹاؤن، سو ہان، سیکٹر جی سیو ن ون اور جی سیو ن ٹو میں آپریشن کے دوران 10مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ تین افراد سے منشیات بھی برآمد ہوئی۔