تبصرہ……

December 30, 2018

مقصود اگر ہو اہلِ حکومت پہ تبصرہ

اُن کے تمام کام کوئی کیوں کہے غلط

ہر فیصلہ غلط ہے نہ ہر فیصلہ درست

کچھ فیصلے درست ہیں، کچھ فیصلے غلط