پُر نور دعا: اعمال کی اصلاح کی دعا…!

January 11, 2019

’’اَللّٰہُمَّ طَھِّرْ قُلُوْبَنَا مِنَ النِّفَاقِ وَاعْمَالَنَا مِنَ الرِّیَاءِ وَاَلْسِنَتَنَا مِنَ الْکَذِبِ وَاَعْیُنَنَا مِنَ الْخِیَانَۃِ فَاِنَّکَ تَعْلَمُ خَائِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَاتُخْفِی الصُّدُوْرُ‘‘۔

اے اللہ!ہمارے دل کو نفاق سے، ہمارے عمل کو ریا ونمود سے،ہماری زبان کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھ کو خیانت سے پاک کردے،بے شک، تو آنکھوں کی خیانت اور سینوں کے چھپے ہوئے راز جانتا ہے۔(کتاب الدّعوات)