جنید بنگلہ دیش لیگ کھیلیں گے

January 11, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سلیکٹرز سے مایوس فاسٹ بولر جنید خان نے قومی ٹیم میں شمولیت نہ ہونے پر بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔وہ کھلنا ٹائٹنز کی نمائندگی کریں گے،ان کی بنگلہ دیش روانگی جلد متوقع ہے۔