سکو ل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن پروگرام کے پائلٹ پروجیکٹ کا9اضلاع میں آغاز

January 11, 2019

لاہور(خبر نگار) سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن پروگرام کا صوبہ بھر کے 9 اضلاع میںپائلٹ پروجیکٹ کے طور پر آغاز کردیا گیا۔پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز لاہور سمیت پنجاب بھر کے 20 سکولوں میں کیا گیا ہے۔ پائلٹپروجیکٹ لاہور کے چار سکولوں میں شروع کیاگیا ہے۔