لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے سینئر اہلکاررانا محمد سلیم دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے

January 11, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے اسٹیبلشمنٹ کے سینئر اہلکار دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے، 18ویں گریڈ کے رانا محمد سلیم کی طبیعت صبح 10بجے خراب ہوئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئےمرحوم کی تدفین آبائی علاقےسمندری فیصل آباد دی گئی مرحوم نےپسماندگان میں 2 بیٹے،2بیٹیاں اور بیوہ چھوڑے ہیں۔