لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب میں گریڈ 18کے افسران کی کمی

January 11, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب میں گریڈ 18کے افسران کی کمی ہے، ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کی اسامی 10روز سے خالی ہونے کے باعث انتظامی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں،ڈائریکٹر لوکل امیر بخش اور ڈپٹی ڈائریکٹر خضر عبا س کھاکھی 31دسمبرکو ریٹائرڈ ہو گئے ۔