صوبائی وزیر ظہوراحمدبلیدی ویمن یونیورسٹی میں اسناد تقسیم کرینگے

January 12, 2019

کوئٹہ(خ ن)سردار بہادر خان ویمن یو نیو رسٹی کوئٹہ میں تقسیم اسناد سر ٹیفکیٹس کی تقریب ہفتہ صبح 10بجے ہوگیجس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات وہائیر ایجو کیشن ظہو ر احمد بلیدی ہو نگے ۔