کوئٹہ،ایک شخص گرفتار اسلحہ برآمد

January 13, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایس پی صدر کوئٹہ عبدالعزیز جھکرانی کی ہدایت پر ایس ایچ بروری نور اللہ نے دوران چیکنگ ایک شخص علی احمد سے پستول برآمد ، چھ گولیاں اور گاڑی قبضہ میں لےکرمقدمہ درج کرلیا۔