پاکستان بی فام برج میں حصہ لے گا

January 14, 2019

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) بی فام برج چیمپئن شپ رواں سال جون میں اردن میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کی چار ٹیمیں حصہ لینگی۔ایونٹ میں مردوں، خواتین،سنیئر اور مکسڈ ٹیم کو اس ایونٹ میں بھیجا جائے گا،ٹیم کے حتمی ٹرائلز اپریل میں کراچی میں ہوں گے۔ قومی ٹیم ستمبر میں چین میں ہونے والی بر مودا بائول چیمپئن شپ میں بھی حصہ لے گی۔