ہائر ایجوکیشن کا کالجز اور اعلیٰتعلیمی اداروں کی ما نیٹرنگ کافیصلہ

January 17, 2019

لاہور(خبر نگار)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور اعلی تعلیم کے اداروں کی ما نیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پروجیکٹ مینجمنٹ کے نام سے نظام بنایا جائے گا۔ پی ایم یو میں ویب کے ذریعے سے کالجز اور اداروں کی ما نیٹرنگ کی جائے گی ۔ پی ایم یو کالجز اور جامعہ کی کاکردگی مانٹر کرے گا ۔