احسان مانی کا انڈر 13 کیمپ کا دورہ

January 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے جمعرات کوقومی اکیڈمی میں قومی انڈر 13 کرکٹ کیمپ کا دورہ.کیا اوراکیڈمی کی سہولیات اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔