حیدر آباد میں آج ایم کیو ایم کا جلسہ ہوگا

January 18, 2019

کر اچی (اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام جمعے کو حید ر آبا د لیا قت کالو نی میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حق پر ست عوام نو جو انو ں ،طا لب علمو ں ، تاجر بر داری سے اپیل کی ہے کہ جلسے میں شر کت کر کے اپنے اتحا د کا ثبو ت دے وقت پا بندی کا خیال کر تے ہو ئے جلسے عام میں اپنی شر کت یقینی بنا ئیں۔ شام 4بجے شروع ہو گا ۔ جس سے کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی و دیگر رہنما اہم خطاب کریں گے۔