پشتونخوامیپ کے رہنمائوں کااظہارتعزیت

January 18, 2019

کوئٹہ(پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، عبدالقہار خان ودان ، عبدالرحیم زیارتوال ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،ایم پی اے نصراللہ خان زیرے ، ضلعی سیکرٹری کوہلو جمعہ خان زرکون‘ضلع سبی کے سیکرٹری احمدخان ودیگر ضلعی ایگزیکٹوز نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بارکھان عثمان شاہ کے والد الحاج صاحبزادہ محمد عمر کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔