عوامی نیشنل پارٹی کے تحت ہفتہ باچا خان، تقریبات کا آغاز آج ہوگا

January 19, 2019

کراچی (استاف ر پو ر ٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے تحت 19 جنوری سے 27 جنوری تک ہفتہ باچا خان،خان عبدالولی خان کے طور منانے کے سلسلے میں تقریبات کا باقاعدہ آغاز عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر شاہی سید ہفتہ کی شام 4 بجےباچا خان مرکز پر کریں گے اور آٹھ روزہ کتب میلے کا افتتاح کریں گے،افتتاحی تقریب کے انتظامات پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سر انجام دے گی ۔