وارگزار کرائی گئی اراضی پربوٹینیکل فارسٹ قائم کیاجائیگا،کمشنر لاہور

January 23, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ نے لاہور ڈویژن کی کی جاری ترقیاتی اسکیموں پر کام کی رفتار کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ڈویژن سے واگزار کرائی جانے والی سینکڑوں کنال اراضی کے بڑے حصے پر بوٹینیکل فارسٹ قائم کیا جائے گا جس کا افتتاح اگلے ماہ متوقع ہے۔