چین، سڑک پر جھاڑو لگاتا خاکروب کار کی ٹکر سے بچ گیا

January 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں سڑک پر کار کے حادثے میں سڑک پر جھاڑو لگانے والا خاکروب خوش قسمتی سے بچ گیا۔

ڈرائیونگ کے دوران ذرا سی لاپرواہی نہ صرف مالی نقصان کا سبب بنتی ہے بلکہ قیمتی جانیں بھی لے سکتی ہے۔

چین کے صوبے Zhejiangکی ایک سڑک پر کار ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی۔

حادثے کی جگہ پر جھاڑو لگانے والا خاکروب کار کی ٹکر سے بال بال بچ گیا جبکہ کار ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔