امیتابھ کی تصویر پر ریکھا کا دلچسپ انداز

January 29, 2019

فوٹو شوٹ کے دوران امیتاتھ کی تصویر دیکھ کر اداکارہ ریکھا کے دلچسپ انداز کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

سیاہ لباس پہنے اداکارہ ریکھا بھارتی فوٹوگرافر کے کلینڈر کے لئے شوٹ کے دوران پوز دے رہی تھیں کہ اسی دوران انہیں اندازہ ہوا کہ پس منظر میں امیتابھ بچن کی تصویر موجود ہے۔

بگ بی کی تصویر دیکھ کر وہ جس مزاحیہ انداز میں شوٹ چھوڑ کر ایک طرف ہوئیں اُسے دیکھ کر کوئی بھی محظوظ ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔

کلینڈر کے لئے شوٹ کرانے والے اداکاروں میں امیابھ بچن، ابھیشیک بؒچن، ایشوریا رائے، شاہ رخ خان، ودیا بالن، ٹائیگرشروف، کریتی سینن، سوناکشی سنہا، سنی لیونی، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور شامل ہیں۔