ماسکومیں ریکارڈ برفباری

February 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس کے دارالحکومت ماسکو میں گذشتہ روز ریکارڈ برفباری ہوئی ،ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔

ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بیحد انجوائے کیا۔

واضح رہے ماسکو میں ساٹھ سال بعد شدید برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ شدید برفباری کے باعث پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔