روسی صدر پیوٹن کا اسکینگ کا مظاہرہ

February 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


روس کےصدر ولا دی میر پیوٹن کا بیلا روس کے ہم منصب کے ساتھ اسکینگ کا مظاہرہکیا۔

روسی صدر نے بیلا روس کے ہم منصب کے ساتھ نہ صرف اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ چیئر لفٹ کے مزے بھی لیے۔

دونوں نے تفریح کے دوران عوام سے بھی دلچسپ گفتگو کیاورتصاویر بھی کھنچوائیں۔

یاد رہے کہ بیلا روس کے صدر ان دنوں روس کے دورے پر ہیں۔