ہنگری:ہاتھی کا باسکٹ بال سے نشانہ،دیکھنے والے حیران

February 14, 2019

باسکٹ بال جیسے کھیل میں مسلسل مشق انتہائی ضروری ہے جب ہی جاکر کھلاڑی اپنے مقصد میں کامیاب ہو پاتے ہیں لیکن ذرا اس ہاتھی کو تو دیکھئے جس نے حیرت انگیز نشانہ لگایا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں ہنگری میں ایک باصلاحیت ہاتھی نے باسکٹ بال کا شاندار نشانہ لگا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

کئی فٹ کی دوری سے ہاتھی نے اپنی سونڈ سے بال اْچھالی جو سیدھی باسکٹ میں جا کر گری۔ہاتھی کے شاندار باسکٹ بال شاٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔