سابق ایم ڈی واسا کے خلاف کیس کی سماعت، گواہ کا بیان قلمبند

February 15, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )احتساب عدالت کوئٹہ ٹوکے جج پذیراحمد بلوچ نےسابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا حامد لطیف رانا ودیگرکیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات سے متعلق دائرریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران ایک گواہ کابیان قلم بندکرکے ان پرجرح بھی مکمل کرلی گئی بعدازاںسماعت 28فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔