زکواۃ فنڈز خورد برد کیس کی سماعت تفتیشی افسر پر جرح مکمل

February 15, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی سابق چیئرمین زکواة کمیٹی ارشداقبال جدون ودیگر کے خلاف زکوۃ فنڈز میں خورد برد سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر عبدالفتح کے بیان پر جرح مکمل کرلی گئی بعدازاں سماعت 21فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔