ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیر س میں کل ہوگا

February 17, 2019

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) کا اجلاس کل سے پیرس میں ہوگا ،جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں نکالنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا ۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا اجلاس پیرس میں ہوگا ، جو کہ پانچ روز تک جاری رہے گا ۔

پاکستان پُرامید ہے کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دے گا۔

گرے لسٹ میں سے پاکستان کا نام نکالنے کا حتمی فیصلہ اکتوبر میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں ہو گا ۔