نیویارک ٹینس :اعصام کو فائنل میں شکست

February 19, 2019

نیویارک (نیوز ایجنسیز) جرمنی کے کیون کراویٹز اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈریس میز نے نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔