لوڈ ویڈنگ میری سب سے میچور فلم ہے، نبیل قریشی

February 19, 2019

نوجوان ہدایت کارنبیل قریشی نے کہا ہے کہ میری ہر فلم ایک دوسرے سے الگ،جدا اور مختلف ہوتی ہے۔لوڈ ویڈنگ میری سب سے میچور فلم ہے ۔

نبیل قریشی کی نمائندہ جنگ اختر علی اختر سے خصوصی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.