پاک سرزمین پارٹی کے رہنما حبیب خلجی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

February 20, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد سخی حسن کے قریب فائرنگ کے واقعے میں جان بحق پاک سرزمین پارٹی کے رہنما حبیب خلجی کی نماز جنازہ آج ساڑھے بارہ بجے دوپہر ،کرکٹ گراونڈ سیکٹر W گلشن معمار میں ادا کی جائیگی۔