روزنامہ جنگ کے کارکن سعید احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

February 20, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)روزنامہ جنگ کوئٹہ کے کارکن سعیداحمددہوار ( لاڈی)، علی احمد دہوار،میر احمد دہوار،نصیر احمد دہوار،جمیل احمد دہوار کی والدہ انتقال کر گئیں ،وہ محمد بخش کی چچی تھیں،انہیں آج آبائی علاقے قلات میں سپردخاک کیا جائیگا،فاتحہ خوانی بلال مسجد بنک کالونی قمبرانی روڈ کوئٹہ میں ہوگی۔