ڈاکٹر احسان باری ایم ایس جلالپور ہسپتال تعینات

February 21, 2019

ملتان ( سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال جلالپور پیرا والا میں سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر احسان باری کو ایم ایس تعینات کردیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔