دہشتگردی نے بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا، ضیا عباس

February 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے کامیاب دورہ پاکستان سے مودی سرکار پریشان ہوگئی اور اس نے پاکستان کو بدنام کرنے کی مہم شروع کردی، کشمیر اور دنیا کے دیگر ملکوں میں ہونے والی دہشتگردی نے دنیا کے سامنے بھارتی چہرہ بے نقاب کردیا ہے ۔