وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

February 22, 2019

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کوقومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال بالخصوص پلوامہ کے واقعے کے بعد بھارتی حکو مت کے دھمکی آمیز رویے اور کلبھوشن کیس پر غور کیا گیا۔