آرتھوڈاکس چرچ میں اصلاحات کے یوکرینی منصوبے پر روس کی تنقید

February 22, 2019

ماسکو (اے پی پی) روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین کی جانب سے آرتھوڈاکس چرچ میں اصلاحات پر تنقید کی ہے۔ یوکرین آرتھوڈوکس چرچ کو روس سے الگ کرنا چاہتا ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ اس یوکرینی اقدام کا مقصد طاقت کے حصول کی جدوجہد کے علاوہ کچھ نہیں۔یوکرینی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مذہبی آزادی کو یقینی بنائے گی۔یہ چرچ کئی صدیوں سے روسی آرتھوڈاکس چرچ سے تعلق سے باقاعدہ طور پر الگ ہو گیا۔