بھارت سے کشیدگی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں، اسحٰق ڈار

February 24, 2019

لندن (این این آئی)سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے پیدا کشیدگی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پیداکشیدگی کے معاملےپر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں۔انہوں نے کہا کہ ایٹمی طاقت کے حامل پاکستان کے عوام کیلئے فکر کی کوئی بات نہیں۔