مرض

January 06, 2013

ہے یہاں دور دور جس کی مار
رن وسیع و عریض ہیں جس کے
غصہ یا اشتعال ہے وہ مرض
ڈاکٹر تک مریض ہیں جس کے