نیب انکوائریوں میں سابق وزیربلدیات جام خان شورو کی ضمانت منظور

March 15, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے نیب انکوائری میں سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کی ضمانت میں 19 مارچ جبکہ حیدر آباد سی این جی اسٹیشن الاٹمنٹسے متعلق 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی ہے۔