لاہور: گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی

March 16, 2019

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کا کہنا ہے 25 سالہ عمران موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھاکہ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں اس کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

ریسیکو ایمبولینس کے ذریعے زخمی عمران کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔