امریکا، 52سال پرانا اسٹیل پلانٹ دھماکاخیزمواد سے تباہ

March 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکامیں52سال پرانے اسٹیل کے پلانٹ کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے زمین بوس کردیا گیا۔

اسٹیل کے پلانٹ کو امریکی ریاست مغربی ورجینیامیں 1967 میں تعمیر کیا گیا تھا۔

اسٹیل کے اس پلانٹ کو گرانے کے لیے دھماکا خیز مواد کا سہار لیا گیا جسے اس کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔

ریموٹ کا بٹن دباتے ہی پلانٹ کی عمارت سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئی۔