اسلام آباد یونائیٹڈنےانعام کے20ہزار ڈالر آصف علی کو دیدیے

March 20, 2019


کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈکی رقم بیس ہزار ڈالرز مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کو عطیہ کردی ہے۔ اسلام آباد کے مالک علی نقوی کا کہنا ہے کہ یہ رقم کراچی میں کینسر سے لڑنے والی بچی کے علاج کے اخراجات کے لئے دی جارہی ہے۔