یوم پاکستان پر پاک بحریہ کی تقریبات

March 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات جاری ہیں۔

پاک بحریہ کے مطابق دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی تمام مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

پاک بحریہ کے یونٹوں اور تعلیمی اداروں میں بھی یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔