برطانیہ،10 لاکھ افراد کا بریگزٹ پر دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ

March 24, 2019

لندن(جنگ نیوز)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بریگزٹ مخالفین کا بڑا مظاہرہ ہوا جہاں انہوں نے حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے یورپین یونین سے اخراج کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔