راہول گاندھی سیم پٹروڈا کے بیان کی وضاحت کریں،امیت شاہ

March 24, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)بی جے پی سربراہ امیت شاہ نے کانگریس صدر راہول گاندھی سے سیم پٹروڈا کے بیان پر پارٹی موقف واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نے مارے جانے والے اہلکاروں کی توہین کی ہے اور اس سے نیشنل سیکیورٹی پر بھی سوال اٹھتا ہے۔