چین، کار پارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف

April 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں کارپارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے۔

چین کے شہر Chongqingکی بلدیہ نے پارکنگ کے لیے ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے انکلائینڈ/ڈائیگونل پارکنگ کا طریقہ کارمتعارف کروادیا ہے جس کے باعث اب24گاڑیوں کی جگہ پر 40گاڑیاں پارک ہوسکیں گی۔

منفرد نوعیت کا یہ روبوٹک سسٹم خودکار انداز میں آپکی گاڑی عمودی و افقی انداز میں پارک کرتا ہے۔