باکسر عامرخان ننھی پری سےکھیلے،ویڈیو بھی شیئر کی

April 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان کی ننھی پری کے ساتھ کھیلنے کی و یڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر باکسر عامر خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میںوہ ٹریننگ سے واپس گھر پہنچنے کے بعد اپنی بیٹی علینہ خان سے کھیل رہے ہیں۔


واضحرہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی، جس کے بعد 2014 میں ان کی پہلی بیٹی لمائسا خان کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ 2018میںدوسری بیٹی علینہ خان کی پیدائش ہوئی تھی۔