چینی نوجوان کا ٹوپیوں سے جگلنگ کا شاندار مظاہرہ

April 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو جگلنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہار ت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو ٹوپیوں سے شعبدے بازی کا دلچسپ مظاہرہ کر رہا ہے۔

جی ہاں،چین سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقین نوجوان نے ایک دو نہیں بلکہ چار ٹوپیوں کو ہاتھوں میں اُچھالتے اور سر پر پہنتے ہوئے جگلنگ کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔