ایف بی آر کا شکایات سیل

April 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے افسران اور عملے کی شکایات کے لیئے کمپلین سیل قائم کردیا کر دیا ۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس پیئرز ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کے افسران کے خلاف شکایات درج کرواکر کرپشن کے خاتمے میں حکومت کی مدد کرسکتے ہیں۔ ایف بی آر نے ٹیکس پیئرز شکایات درج کروانے کے لئے آن لائن، ای میل کے کے ساتھ یو نیورسل نمبر بھی مشتہر کر دیا ہے۔