والی بال، آرمی، واپڈا فائنل میں

April 21, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی قومی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان واپدا نے پی اے ایف کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان آرمی بھی فائنل میں پہنچ گئی۔