قومی والی بال ٹائٹل واپڈا کے نام

April 22, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پاکستان واپڈانے لاہور میں کھیلی گئی قومی والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں پاکستان آرمی کو سخت مقابلے کے بعد ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، پی اے ایف نے پاکستان نیوی کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔