ہزاروں فٹ کی بلندی پرفضاء میں شطرنج کی بازی

April 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکاسے تعلق رکھنے والے جانباز نے فضاء میں شطرنج کھیل کر سب کو حیران کردیا۔

دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی شاندار صلاحیتوں کی بدولت اپنی پہچان بنا لیتے ہیں۔

اس جانبازکا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کے بعد شطرنج کھیلنے کا منفرد کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

Timur Gareyev نامی جانباز جہاز پر سوار ہو کرہزاروں فٹ کی بلندی پر پہنچا اور وہاں سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ کے دوران چیس بورڈ پر کھیل کر سب کو حیران کردیا۔